تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"disarm" کے متعقلہ نتائج

disarm

(الف) ہتھیار چھیننا ، رکھوا لینا، نہّتا ، غیرمسلح کرنا (کسی شخص یا ریاست وغیرہ کو) (عموماً قبل of ) (ب) شمشیرزنی وغیرہ: (حریف کا) ہتھیار گرواد ینا ، نہتا کردینا:

دَسِرا

دسہرہ کی تخفیف ، ہندوؤں کا ایک تہوار .

disarmament

کسی ریاست کا اپنے اسلحے کو کم کرنا، تخفیفِ اسلحہ.

disarming

دسِم

چکنائی، چربی

دَہ سیرا

former weight of ten seers

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دِسا

سَمت، طرف، جانب

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دِیارا

دریا برآر، وہ زمین جو دریا کے رخ بدلنے سے نِکل آئے یا وہ زمین جو متواتر دریا کے بہاؤ سے حاصل ہوئی ہو

دِیسالَہ

گُزشتہ سال ، وقت .

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

disarm کے لیے اردو الفاظ

disarm

dɪˈsɑːm

disarm کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • غیر مسلح کرنا
  • ہتھیار لے لینا
  • ہتھیار رکھوا لینا
  • ہتھیار چھین لینا
  • اسلحہ ضبط کر لینا
  • فوج کو زمانۂ امن کی حالت میں لے آنا
  • جارحیت کے ناقابل بنا دینا
  • اسلحہ یا ہتھیار لے لینا، عموماً طاقت یا اختیار کے ذریعے
  • گھٹا کر زمانۂ امن کے تناسب میں لانا، جیسے بری/ بحری فوج کو
  • حملہ، دفاع یا دہشت پیدا کرنے کی طاقت سے محروم کرنا
  • بے ضرر بنا دینا
  • شک و شبہ یا دشمنی کو دوستی میں بدل دینا

فعل لازم

  • ہتھیار رکھ دینا
  • مسلح افواج کا خدمت سے سبکدوش ہونا
  • اسلحہ اور فوجوں کا زمانۂ امن کی سطح پر لے آنا
  • غیر مسلح ہونا
  • ہتھیار بندی ختم کر دینا
  • فوجوں کا ہتھیار ترک کر دینا

disarm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ग़ैर मुसल्लह करना
  • हथियार ले लेना
  • हथियार रखवा लेना
  • हथियार छीन लेना
  • असलाह ज़बत कर लेना
  • फ़ौज को ज़माना-ए-अमन की हालत में ले आना
  • जारहीयत के नाक़ाबिल बना देना
  • असलाह या हथियार ले लेना, उमूमन ताक़त या इख़तियार के ज़रीये
  • घटा कर ज़माना-ए-अमन के तनासुब में लाना, जैसे बरी/ बहरी फ़ौज को
  • हमला, दिफ़ा या दहश्त पैदा करने की ताक़त से महरूम करना
  • बेज़रर बना देना
  • शक-ओ-शुबा या दुश्मनी को दोस्ती में बदल देना

अकर्मक क्रिया

  • हथियार रख देना
  • मुसल्लह अफ़्वाज का ख़िदमत से सबकदोश होना
  • असलाह और फ़ौजों का ज़माना-ए-अमन की सतह पर ले आना
  • ग़ैर मुसल्लह होना
  • हथियार बंदी ख़त्म कर देना
  • फ़ौजों का हथियार तर्क कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (disarm)

نام

ای-میل

تبصرہ

disarm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone