تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِرُوپ" کے متعقلہ نتائج

ڈِرُوپ

(نباتیات) گُودے دار پودوں کے خاندان کا پھل مثلاً آم ، آلوچہ وغیرہ جس میں گُٹھلی بھی ہوتی ہے.

ڈَرَپ

خوفزدہ، ڈرا ہوا، دہشت زدہ

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈِراپ سِین ہونا

ڈرامے یا تماشے کا (آخری حصّہ) ختم ہونا.

سِین ڈَراپ کَرْنا

ڈرامے یا واقع میں کسی حصّے (ایکٹ) یا منظر کا خاتمہ کر دینا.

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

ڈیرُو

(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.

خُدا سے ڈَرو

۔دیکھو اللہ۔

اَللہ سے ڈَرو

جھوٹ یا ظلم و فسق وغیرہ سے باز آؤ

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

مُول نَہ وا سُوں بھَے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِرُوپ کے معانیدیکھیے

ڈِرُوپ

Diruup•डिरूप

اصل: انگریزی

موضوعات: نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ڈِرُوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) گُودے دار پودوں کے خاندان کا پھل مثلاً آم ، آلوچہ وغیرہ جس میں گُٹھلی بھی ہوتی ہے.

Urdu meaning of Diruup

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) guu.ode daar paudo.n ke Khaandaan ka phal masalan aam, aaluucha vaGaira jis me.n guThlii bhii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِرُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِرُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone