تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیرُو" کے متعقلہ نتائج

ڈیرُو

(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

ڈیِرے

خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈَورُو

ایک چھوٹا ساز، ڈگڈگی، ڈمرو.

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

ڈھارُو

تُند ٹھنڈی ہوا .

ڈَر کے

in fear, in alarm

ڈھارا

ढारने अर्थात ढालनेवाला

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

ڈوہْرا

wooden spoon to stir and ladle out sugar cane juice

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیرُو کے معانیدیکھیے

ڈیرُو

Deruu•डेरू

  • Roman
  • Urdu

ڈیرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.
  • ایک قسم کا چمڑے سے مڑھا ہوا باجا جو عموماً بندر اور ریچھ والے یا مداری بجایا کرتے ہیں.

Urdu meaning of Deruu

  • Roman
  • Urdu

  • (najjaarii) do taKhto.n ke daramyaan daantedaar kaTaa.uu kii shakl kii banii hu.ii chuu.olii.n jo jo.D milaane ko aapas me.n ek duusre ke andar paivast kar dii jaatii hai.n aur is vazaa lagaa.e hu.e jo.D ko Diiruu.o ya Diiruu.odaar jo.D kahte hai.n
  • ek kism ka cham.De se ma.Dhaa hu.a baajaa jo umuuman bandar aur riichh vaale ya madaarii bajaayaa karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone