تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dirt" کے متعقلہ نتائج
dirt کے لیے اردو الفاظ
dirt کے اردو معانی
اسم
- گندگی
- غلاظت
- نجاست
- کیچڑ
- کوئی گندہ یا غلیظ مادہ جیسے فضلہ
- کیچ، دلدل، گرد
- کثافت
- کوڑا
- دھول
- بھربھری مٹی یا خاک
- کوئی ایسی چیز جو کسی دوسری چیز پر چپک کر اسے گندہ یا ناپاک کر دے
- تقریر، تحریر یا تصاویر میں فحاشی
- پست یا گھٹیا گپ شپ
- (کنگر/ ریت، کان کنی) وہ مٹی جس سے سونا علیحدہ کیا جائے
dirt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गंदगी
- ग़लाज़त
- नजासत
- कीचड़
- कोई गंदा या ग़लीज़ माद्दा जैसे फुज़ला
- कैच, दलदल, गर्द
- कसाफ़त
- कूड़ा
- धूल
- भुरभुरी मिट्टी या ख़ाक
- कोई ऐसी चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ पर चिपक कर उसे गंदा या नापाक कर दे
- तक़रीर, तहरीर या तसावीर में फ़ह्हाशी
- पस्त या घटिया गपशप
- (कुंगुर/ रीत, कानकनी) वो मिट्टी जिस से सोना अलैहदा किया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dirt)
dirt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔