تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dilute" کے متعقلہ نتائج

dilute

پَتَہ

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

diluter

ڈِلْٹی

ڈلٹی پان٘چ گز کا لمبا رسّا ہوتا ہے اور عصا کے برابر موٹا.

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

دَولَت

دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ

دُلْتا

رک : ڈولتا .

دَلَینتی

دلیتی، دانہ دلنے کی چکّی

دَلیتی

بھنے ہوئے چنوں کی دال بنانے کی چپٹے پیندے کی ہنڈیا ، دلنی .

ڈَھلَتْیا

رک : ڈَھلَیَا جو زیادہ مستعمل ہے

دُلَتَی

چوپائے کا پچھلی دونوں ٹانگیں اٹھا کرلات مارنا

دَلیٹی

(پسنہاری) دلیا یا دال دلنے کی چکی .

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

dilute کے لیے اردو الفاظ

dilute

daɪˈluːt

dilute کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہلکا
  • پتلا کرنا
  • رقیق کرنا
  • پانی ملا کر پتلا کرنا یا ہلکا کرنا
  • پھیکا کرنا
  • مائع بنانا یا رقیق کرنا خصوصاً پانی ملا کر
  • آمیزش سے کمزور کرنا
  • دھیما کرنا
  • ٹھنڈا کرنا

صفت

  • ہلکایا
  • مرفق
  • رقیق شده
  • پتلا پانی ملا
  • ہلکا
  • پھیکا
  • بے رنگ
  • بے مزہ
  • بے لطف
  • آمیزش سے قوت میں کمزور کیا ہوا

dilute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हल्का
  • पुतला करना
  • रक़ीक़ करना
  • पानी मिला कर पुतला करना या हल्का करना
  • फीका करना
  • माए बनाना या रक़ीक़ करना ख़ुसूसन पानी मिला कर
  • आमेज़िश से कमज़ोर करना
  • धीमा करना
  • ठंडा करना

विशेषण

  • हल्का या
  • मिर्फ़क़
  • रक़ीक़ शदे
  • पुतला पानी मिला
  • हल्का
  • फीका
  • बेरंग
  • बेमज़ा
  • बे लुतफ़
  • आमेज़िश से क़ुव्वत में कमज़ोर क्या हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dilute)

نام

ای-میل

تبصرہ

dilute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone