تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلیٹی" کے متعقلہ نتائج

دَلیٹی

(پسنہاری) دلیا یا دال دلنے کی چکی .

دَلیتی

بھنے ہوئے چنوں کی دال بنانے کی چپٹے پیندے کی ہنڈیا ، دلنی .

دَلِیلی

حجّت لانے والا ، بحث کرنے والا .

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دَلہاٹ

A lion.

دیگی

(anything) cooked in cauldron

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دِلی

جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

دَرِیچی

چھوٹی کھڑکی یا موکھا

دِیْنی

دِین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق

دِھیری

آنکھی کی پُتلی

داٹی

ڈانْٹ ڈپٹ ، ڈانْٹی .

دَھٹی

عَلم کو آراستہ کرنے کا کپڑا ، پٹکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلیٹی کے معانیدیکھیے

دَلیٹی

daleTii•दलेटी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَلیٹی کے اردو معانی

  • (پسنہاری) دلیا یا دال دلنے کی چکی .

Urdu meaning of daleTii

  • Roman
  • Urdu

  • (pasanhaarii) daliyaa ya daal dilne kii chukii

दलेटी के हिंदी अर्थ

  • (पंसारी) दलिया या दाल दलने की चक्की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone