تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل رُکْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل رُکْنا

آزردہ ہونا ، رنجیدہ ہونا ، ناراض ہونا بیچ و تاب کھانا

دِل میں رُکْنا

ناراض ہونا ، روکنا ، منع کرنا .

دِل رَکْھنا

تسلَی دینا، دلداری کرنا، خوش کرنا، آرزو پوری کرنا

دِل میں رَکْھنا

bear in mind, remember

دِل پَر رَکْھنا

ارادہ کر لینا ، عزم کرنا ، گِرہ باندھ لینا.

دِل خوش رَکْھنا

دل بہلانا.

دِل صاف رَکْھنا

طبیعت سے ملال اور کدورت کو دور رکھنا

دِل ٹَھنْڈا رَکْھنا

دل خوش رکھنا

دِل گَرْم رَکْھنا

دل میں اُمنگ یا ولولہ باقی رکھنا

دِل میں بات رَکْھنا

بات کو چُھپائے رکھنا ، بغض رکھنا ، کدورت رکھنا .

دِل میں یاد رکھنا

فراموش نہ کرنا، خیال میں رکھنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِل جَمْع رَکْھنا

مطمئن رہنا

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل رُکْنا کے معانیدیکھیے

دِل رُکْنا

dil ruknaa•दिल रुकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل رُکْنا کے اردو معانی

  • آزردہ ہونا ، رنجیدہ ہونا ، ناراض ہونا بیچ و تاب کھانا

Urdu meaning of dil ruknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aazurda honaa, ranjiidaa honaa, naaraaz honaa biich-o-taab khaanaa

दिल रुकना के हिंदी अर्थ

  • आज़ुर्दा होना, रंजीदा होना, नाराज़ होना बीच-ओ-ताब खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل رُکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل رُکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone