تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر لینا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر لینا

دل پر سہنا، اثر قبول کرنا، محسوس کرنا

دِل پَر اَثَر لینا

بُرا محسوس کرنا ، آزردہ ہونا ، گہرا اثر قبول کرنا.

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

دِل پھیرْ لینا

الفت سے باز رکھنا ، محبت سے روکنا .

دِل کی بات لَبوں پَر لانا

راز ظاہر کرنا، عرضِ حال کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

دِل پَر رَنْج لانا

غمگین یا اُداس ہونا.

فَریادِ دِل زَبان پَر لانا

گلہ کرنا، شکوہ کرنا

دِل پَر مَیل لانا

develop ill feeling

دِل پَر زَنگ لانا

کدورت رکھنا.

دِل پَر غُبار لانا

دل میں کدورت لانا ، مُکَدَر ہونا ، ملول ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر لینا کے معانیدیکھیے

دِل پَر لینا

dil par lenaa•दिल पर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل پَر لینا کے اردو معانی

  • دل پر سہنا، اثر قبول کرنا، محسوس کرنا

Urdu meaning of dil par lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil par sahnaa, asar qabuul karnaa, mahsuus karnaa

दिल पर लेना के हिंदी अर्थ

  • दिल पर सहना, प्रभाव को स्वीकार करना, महसूस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone