تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلکَش" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِیدارِ دِلْکَش

(مجازاً) خوشنما چہرہ .

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دِلَک

دل (رک) کی تصغیر .

دَلَک

ارتعاش، ہلنا، لڑکھڑانا، تصادم، جھٹکا، ڈلک، تڑخ

دَلْک

صیقل کرنے کا عمل

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دَم کَش

نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

دِلکا مالِک اَللہ ہے

دل کا حال اللہ ہی جانتا ہے ، خُدا کے سِوا کسی کو معلوم نہیں

دُلْکی جانا

دلکی چال سے جانا ، تیز چلنا .

دُلْکی ہونا

دلکی چال چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلکَش کے معانیدیکھیے

دِلکَش

dil-kash•दिलकश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دِلکَش کے اردو معانی

صفت

  • دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

    مثال • منٹو کا طرز تحریر بہت دلکش ہے • برف سے ڈھکے ہوئے پہاڑ بہت خوبصورت اور نہایت ہی دلکش نظر آ رہے تھے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of dil-kash

  • Roman
  • Urdu

  • dil lubhaane vaala, pasandiidaa, marGuub alatbaa, Khushanumaa, Khuubsuurat

English meaning of dil-kash

Adjective

  • something that draws or attracts heart, alluring, engaging, pleasant, lovely

    Example • Barf se dhake huye pahad bahut khubsoorat aur nihaayat dil-kash nazar a rahe the • Manto ka tarz-e-tahrir (Writing Style) bahut dilkash hai

दिलकश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनोहर, मनमोहक, आकर्षक, चित्ताकर्षक

    उदाहरण • मंटो का तर्ज़-ए-तहरीर (लेखन-शैली) बहुत दिलकश है • बर्फ़ से ढके हुए पहाड़ बहुत ख़ूबसूरत और निहायत ही दिलकश नज़र आ रहे थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلکَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلکَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone