تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل بیچْنا

دل دینا ، محبت کرنا ، جان نثار کرنا.

دِل بِھچْنا

دل کا ڈرنا ، ہچکچانا .

دُھول بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا ، تحصیلدار صاحب ... ہمیشہ یہی جواب دیتے کہ جہاں پھول بیچے ہیں وہاں دُھول کیسے بیچوں .

دِل میں بِھچْنا

دل تنگ ہونا ، نادم ہونا

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

راہ میں دِل بِچھْنا

رک : راہ میں آنکھیں بچھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بیچْنا کے معانیدیکھیے

دِل بیچْنا

dil bechnaa•दिल बेचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل بیچْنا کے اردو معانی

  • دل دینا ، محبت کرنا ، جان نثار کرنا.

Urdu meaning of dil bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil denaa, muhabbat karnaa, jaan nisaar karnaa

दिल बेचना के हिंदी अर्थ

  • दिल देना, प्रेम करना, जान न्योछावर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone