تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھول بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھول بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا ، تحصیلدار صاحب ... ہمیشہ یہی جواب دیتے کہ جہاں پھول بیچے ہیں وہاں دُھول کیسے بیچوں .

دِل بیچْنا

دل دینا ، محبت کرنا ، جان نثار کرنا.

دِل بِھچْنا

دل کا ڈرنا ، ہچکچانا .

دِل میں بِھچْنا

دل تنگ ہونا ، نادم ہونا

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

راہ میں دِل بِچھْنا

رک : راہ میں آنکھیں بچھنا.

دُھوپ میں بَیٹھنا

سردیوں کے موسم میں گرم ہونے کے لئے دھوپ میں بیٹھتے ہیں

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

دُھول کی رَسّی بَٹْنا

مبالغہ کرنا، جُھوٹ بولنا

آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا

نور بصارت سے ہاتھ دھو بیٹھنا، اندھا ہونا

دُھونی لَگا کَر بَیٹْھنا

جم جانا ، دھرنا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھول بیچْنا کے معانیدیکھیے

دُھول بیچْنا

dhuul bechnaa•धूल बेचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھول بیچْنا کے اردو معانی

  • بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا ، تحصیلدار صاحب ... ہمیشہ یہی جواب دیتے کہ جہاں پھول بیچے ہیں وہاں دُھول کیسے بیچوں .

Urdu meaning of dhuul bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bemusarraf kaam karnaa, laahaasil mashGalaa iKhatiyaar karnaa, zillat aamez kaarobaar karnaa ; dhoka denaa, tahsiildaar saahib ... hamesha yahii javaab dete ki jahaa.n phuul beche hai.n vahaa.n dhuu.ol kaise becho.n

धूल बेचना के हिंदी अर्थ

  • बेमुसर्रफ़ काम करना, लाहासिल मशग़ला इख़तियार करना, ज़िल्लत आमेज़ कारोबार करना , धोका देना, तहसीलदार साहिब ... हमेशा यही जवाब देते कि जहां फूल बेचे हैं वहां धूओल कैसे बेचों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھول بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھول بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone