تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوارِ بِیچ" کے متعقلہ نتائج

دِیوارِ بِیچ

اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

دَر بچّہ

دروازے کے اندر چھوٹا دروازہ

دَھر بِیچ

بِیچوں بِیچ، ٹِھیک درمیان میں

دھار باچھ

محصولات اور لگان وغیرہ کی مساوی یا عام تقسیم

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

دُور دیس سے بَالَم آئے اُونچی اَٹَریا پَلَنگ بِچھائے

یہ مثل کبھی تو غایت شوق میں بولی جاتی ہے اور کبھی نِکَھٹُّو کی شان میں کہی جاتی ہے.

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

بَچَّہ دَرْ شِکَمْ نام مُظَفَّر

’ کسی چیز کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اس کے متعلق خیالی پلاؤ پکانا ‘

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

زمیندار کو کسان نقصان پہنچاتا ہے اور بچے کو مسان

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ بِیچ کے معانیدیکھیے

دِیوارِ بِیچ

diivaar-e-biich•दीवार-ए-बीच

  • Roman
  • Urdu

دِیوارِ بِیچ کے اردو معانی

صفت

  • اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

Urdu meaning of diivaar-e-biich

  • Roman
  • Urdu

  • is makaan kii nisbat kahte hai.n jis ke aur duusre makaan ke daramyaan diivaar hadiXi faasil ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوارِ بِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوارِ بِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone