تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَّہ دار" کے متعقلہ نتائج

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَچَّہ دَرْ شِکَمْ نام مُظَفَّر

’ کسی چیز کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اس کے متعلق خیالی پلاؤ پکانا ‘

دَر بچّہ

دروازے کے اندر چھوٹا دروازہ

دِیوارِ بِیچ

اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

دَھر بِیچ

بِیچوں بِیچ، ٹِھیک درمیان میں

دھار باچھ

محصولات اور لگان وغیرہ کی مساوی یا عام تقسیم

دُور دیس سے بَالَم آئے اُونچی اَٹَریا پَلَنگ بِچھائے

یہ مثل کبھی تو غایت شوق میں بولی جاتی ہے اور کبھی نِکَھٹُّو کی شان میں کہی جاتی ہے.

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

زمیندار کو کسان نقصان پہنچاتا ہے اور بچے کو مسان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ دار کے معانیدیکھیے

بَچَّہ دار

bachcha-daar•बच्चा-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَچَّہ دار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو
  • وہ مادہ جانور جس کے ساتھ شیرخوار بچہ ہو
  • حاملہ

Urdu meaning of bachcha-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis kii god me.n bachcha ho
  • vo maadda jaanvar jis ke saath shiiraKhvaar bachcha ho
  • haamila

बच्चा-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह औरत जिस की गोद में बच्चा हो
  • वह मादा जानवर जिस के साथ दूध पीता बच्चा हो
  • गर्भवती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَّہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَّہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone