تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانِ تَن" کے متعقلہ نتائج

دِیوانِ تَن

عہد مغلیہ میں یہ عہدہ وزارت کے ہم پایہ تھا جس سے جمع خرچ سلطنت عطا و ترقی اور مناصب کا تعلق تھا.

دِین تِین

(موسیقی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

تَن دینا

تندہی کرنا ، جاں بازی سے کام لینا، جانْفشانی کرنا ، توجہ کرنا ، کوشش کرنا

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تان دینا

اڑھا دینا، سایہ کرنا، (چادر کمبل وغیرہ) سائے کے لیے اوپر لٹکانا یا کھین٘چنا

طَعْنَہ دینا

ملامت کرنا، چھیڑنا، آوازہ کسنا، احسان یا نیکی کرکے اس کا ذکر کرنا، بُرا بھلا کہنا

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تاوان دینا

جرمانہ دینا، جرمانہ ادا کرنا

طاعُون دانَہ

(طب) گلٹی دار طاعون جس میں ران ، بغل یا گردن کے غدودِ جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں.

طَعْنے تَشْنے دینا

برا بھلا کہنا

تَنی میں گانٹھ دینا

من٘گنی کرنا، سگائی کرنا

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

تانا بانا اُدھیْڑ دینا

کام خراب کردینا

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

تِین تِرِلوک دِکھائی دینا

چودہ طبق روشن ہو جانا، بے حد پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانِ تَن کے معانیدیکھیے

دِیوانِ تَن

diivaan-e-tan•दीवान-ए-तन

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

دِیوانِ تَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہد مغلیہ میں یہ عہدہ وزارت کے ہم پایہ تھا جس سے جمع خرچ سلطنت عطا و ترقی اور مناصب کا تعلق تھا.

Urdu meaning of diivaan-e-tan

  • Roman
  • Urdu

  • ahd muGliyaa me.n ye ohdaa vazaarat ke hampaayaa tha jis se jamaa Kharch salatnat ata-o-taraqqii aur manaasib ka taalluq tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانِ تَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانِ تَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone