تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیٹْھ" کے متعقلہ نتائج

دِیٹْھ

دِید، نظارہ، نظر

دِیٹْھ پَڑْنا

نظر آنا ، دِکھائی دینا ، ظاہر ہونا.

دِیٹْھنا

دیکھنا.

دیٹھی

نظارہ ، درشن ، دِید ، نظر ، بینائی ، بصارت .

دِھیٹھ

بہادر ، نڈر ، ضِدّی ، اڑیل .

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

داٹی

ڈانْٹ ڈپٹ ، ڈانْٹی .

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دَھٹی

عَلم کو آراستہ کرنے کا کپڑا ، پٹکا .

دَٹّا

گھاس کا مٹھا .

دِھٹائی

اڑ ، ضِد ، ہٹ ، ڈِھٹائی ، بے شرمی ، گُستاخی .

دَیوٹی

رک : دیوا جس کی یہ تصغیر ہے

دِھٹْہائی

رک : دھٹائی .

دِھیٹ

بہادر ، نڈر ، ضِدّی ، اڑیل .

داٹ

”داٹ“

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیٹْھ کے معانیدیکھیے

دِیٹْھ

diiTh•दीठ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِیٹْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دِید، نظارہ، نظر

Urdu meaning of diiTh

  • Roman
  • Urdu

  • diid, nazaaraa, nazar

English meaning of diiTh

Noun, Feminine

  • sight, view, glance, look, vision

दीठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने की इंद्रिया, आँख, नेत्र, स्थिर दृष्टि से देखना
  • देखने की वृत्ति या शक्ति, आँख की ज्योति, दृष्टि
  • देखने के लिये नेत्रों की प्रवृत्ति, आँख की पुतली की किसी वस्तु की सीध में होने की स्थिति, टक, दृकपात, अवलोकन, चितवन, नज़र, निगाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیٹْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیٹْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone