تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"digest" کے متعقلہ نتائج

digest

پَچانا

ڈائِجِسْٹی

اِنتخاب کیا ہوا ، مپنتخب ، ڈائجسٹ سے منسوب

digestive

حازِم

digester

ہضم کر جانے والا

digestibleness

digestible

قابل ہضم

digestiveness

digestibility

صلاحیّت ہضم

digestively

the Digest

ریگِسْتان

جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا

داغِسْتان

وہ جگہ جہاں بہت داغ ہوں ؛ (مجازاً) صدمات کی جگہ ؛ غموں کا مقام .

دَنگیت

فسادی ، شریر ، لڑاکا ، جنگجو ، بغاوت پھیلانے والا

ڈائِرِکْٹ

براہِ راست ، سیدھا

ڈائِرِکْٹ رَنْگ

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

digest کے لیے اردو الفاظ

digest

daɪˈdʒest

digest کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہضم کرنا
  • تحلیل کرنا
  • بچانا
  • غذائی نالی میں خوراک یا مشروب کو ایسی حالت میں تبدیل کرنا جو بدنی بافتوں میں جذب ہو جائے
  • سلیقے سے ترتیب دینا
  • ذہن نشین کرنا
  • پوری طرح غور کرنا
  • آسانی سے مشاورت یا مطالعے کے لیے ترتیب دیا
  • جماعت/ صنف/ قسم بندی کرنا
  • تلخیص کرنا
  • خلاصہ تیار کرنا
  • اختصار کرنا
  • (کیمیا) نرم کرنا
  • تحلیل کرنا یا تیار کرنا جیسے حرارت نمی یا کیمیائی مادوں سے
  • (مجازاً) صبر سے یا سعی کر کے برداشت کرنا
  • پی جانا
  • سہہ جانا

فعل لازم

  • ہاضمے سے گزرنا، جیسے خوراک کا
  • خوراک یا مشروب ہضم ہونا/ تحلیل ہونا
  • (کیمیا) حرارت نمی یا کیمیائی مادوں کے ذریعے تحلیل ہونا

اسم

  • ادبی یا علمی مواد کا مدون شده مجموعه جو اکثر مختصر یا تلخیص کرده ہوتا ہے
  • ڈائجسٹ
  • خلاصہ مضامین
  • مجلہ
  • (قانون) مجموعهٔ قوانین
  • تلخیص کردہ قوانین کا مجموعہ
  • مجلۂ قوانین
  • قوانین یا عدالتی فیصلوں کی تالیف یا خاکہ جو باقاعدہ طور پر مرتب ہو

digest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हज़म करना
  • तहलील करना
  • बचाना
  • ग़िज़ाई नाली में ख़ुराक या मशरूब को ऐसी हालत में तबदील करना जो बदनी बाफ़तों में जज़ब हो जाये
  • सलीक़े से तर्तीब देना
  • ज़हन नशीन करना
  • पूरी तरह ग़ौर करना
  • आसानी से मुशावरत या मुताले के लिए तर्तीब दिया
  • जमात/ सिनफ़/ क़िस्म बंदी करना
  • तलख़ीस करना
  • ख़ुलासा तैय्यार करना
  • इख़तिसार करना
  • (कीमिया) नरम करना
  • तहलील करना या तैय्यार करना जैसे हरारत नमी या कीमीयाई मादों से
  • (मजाज़न) सब्र से या सुई कर के बर्दाश्त करना
  • पी जाना
  • सहा जाना

अकर्मक क्रिया

  • हाज़िमे से गुज़रना, जैसे ख़ुराक का
  • ख़ुराक या मशरूब हज़म होना/ तहलील होना
  • (कीमिया) हरारत नमी या कीमीयाई मादों के ज़रीये तहलील होना

संज्ञा

  • अदबी या इलमी मवाद का मुदव्वन शदे मजमवाए जो अक्सर मुख़्तसर या तलख़ीस करदे होता है
  • डाइजिस्ट
  • ख़ुलासा मज़ामीन
  • मुजल्ला
  • (क़ानून) मजमवाए-ए-क़वानीन
  • तलख़ीस करदा क़वानीन का मजमूआ
  • मुजल्ला-ए-क़वानीन
  • क़वानीन या अदालती फ़ैसलों की तालीफ़ या ख़ाका जो बाक़ायदा तौर पर मुरत्तिब हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (digest)

نام

ای-میل

تبصرہ

digest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone