تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dibbuk" کے متعقلہ نتائج

dibbuk

دَبَک

حیا کوشی، شرمانا، جھینپنا

دیبَق

رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی ریشمیں کپڑا جس پر سنہرا یا روپہلا ابھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے ، دیبا .

دَبْق

لاسہ جس سے جانوروں کو پکڑتے ہیں .

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

دُبکے

crouched, intimidated, hid, skulked

دَبِیقی

دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گان٘و) سے منسوب ریشمی کپڑا

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

رَبْقَہ

رسّی کا پھندا، مجازاً: طوق اطاعت وغیرہ

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

ڈَبْکا

چمڑے کا بکس یا تھیلا، موٹا، ڈَبُّو، بڑاَ، فربہ، لحیم

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْکَیّا

سونے چاندی یا کندن کے تارکو زربانی کے لئے دبک کر چپٹا کرنے والا والا کاری گر

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

dibbuk کے لیے اردو الفاظ

dibbuk

dibbuk کے اردو معانی

  • بھوت
  • روح
  • مردہ شخص کی روح جو قرون وسطیٰ کے یہودی عقیدے کے مطابق زندہ شخص میں داخل ہو جاتی ہے اور اس وقت تک اس کے افعال کو قابو میں رکھتی ہے جب تک اسے جھاڑ پھونک سے نکال نہ دیا جائے
  • حلول روح

dibbuk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • भूत
  • रूह
  • मुर्दा शख़्स की रूह जो क़ुरून-ए-वुसता के यहूदी अक़ीदे के मुताबिक़ ज़िंदा शख़्स में दाख़िल हो जाती है और इस वक़्त तक इस के अफ़आल को क़ाबू में रखती है जब तक उसे झाड़ फूंक से निकाल ना दिया जाये
  • हलूल रूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dibbuk)

نام

ای-میل

تبصرہ

dibbuk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone