تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبْق" کے متعقلہ نتائج

دَبْق

لاسہ جس سے جانوروں کو پکڑتے ہیں .

دَبَک

حیا کوشی، شرمانا، جھینپنا

دُبَک

دَبَک رَہْنا

کسی گوشے یا آڑ میں چھپ جانا، دبک جانا، سمٹ کر بیٹھنا

دَبَک جانا

چُھپ کر بیٹھ جانا، چُھپنا

دَبَک آنا

پیٹ زمین سے لگ اکر لیٹان ، گھات میں بیٹھنا ، چُھپنا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُھپ کر چلے آنا

دَبَک بَیٹْھنا

روپوش ہو جانا، چھپ جانا

دَبَک شِیرے کے مَٹْکے میں

موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے کے موقع پر مستعمل .

دُبکے

crouched, intimidated, hid, skulked

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْکَیّا

سونے چاندی یا کندن کے تارکو زربانی کے لئے دبک کر چپٹا کرنے والا والا کاری گر

دَبْکا ہُوا

چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبْق کے معانیدیکھیے

دَبْق

dabq•दब्क़

  • Roman
  • Urdu

دَبْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاسہ جس سے جانوروں کو پکڑتے ہیں .

Urdu meaning of dabq

  • Roman
  • Urdu

  • laasaa jis se jaanavro.n ko paka.Dte hai.n

दब्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लासा जिससे जानवरों को पकड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone