تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِبّی" کے متعقلہ نتائج

ڈِبّی

دھات، لکڑی وغیرہ کی چھوٹی ڈِبیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِبّی کے معانیدیکھیے

ڈِبّی

Dibbiiडिब्बी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: قیامت حشریات

  • Roman
  • Urdu

ڈِبّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • دھات، لکڑی وغیرہ کی چھوٹی ڈِبیا
  • چھوٹی کُپّی جس میں تیل ڈالتے اور چراغ کی طرح بتّی لگا کر روشن کرتے ہیں
  • (حشریات) کیپسول نُما، سخت جھنی کا خانہ بند خول، کویا، بیج
  • سگرٹ کی ڈِبیا، سگرٹ کا پیکٹ

شعر

Urdu meaning of Dibbii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat, lakk.Dii vaGaira kii chhoTii Dibiyaa
  • chhoTii kuppii jis me.n tel Daalte aur chiraaG kii tarah battii laga kar roshan karte hai.n
  • (hasharyaat) kaipsuul numaa, saKht jhunnii ka Khaanaa band Khaul, koya, biij
  • sigraT kii Dibiyaa, sigraT ka paikeT

English meaning of Dibbii

Noun, Feminine, Singular

  • small box of metal, wood etc
  • a small cup in which oil is poured and lit like a lamp
  • small box of cigarette

डिब्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • छोटा डब्बा, डिबिया, छोटी कुप्पी जिसमें तेल रख कर यंत्र में लगाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِبّی

دھات، لکڑی وغیرہ کی چھوٹی ڈِبیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone