تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diatom" کے متعقلہ نتائج
diatom کے لیے اردو الفاظ
diatom کے اردو معانی
اسم
- عصوی کائی
- دیاطم
- کائی گاد
- متعدد خرد بینی، یک خلوی، بحری یا تازه آبی کائیوں میں سے کوئی ایک جس کی خصوصیت سلیکائی خلوی دیواریں یا ذو صمامی صد فے ہوتی ہے اور جن کے سبب آبادیوں میں وسیع و عریض رکازات یا متحجر دفینے بنتے ہیں
diatom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एसवी काई
- दिया तुम
- काई गाद
- मुतअद्दिद ख़िरद बीनी, यक ख़लवी, बहरी या ताज़े आबी काइयों में से कोई एक जिस की ख़ुसूसीयत सलीकाई ख़लवी दीवारें या ज़ौ समामी सद फ़ै होती है और जिन के सबब आबादीयों में वसीअ-ओ-अरीज़ रुका ज़ात या मुतहज्जिर दफ़ीने बनते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈائی اَٹَم
ایک ننھا پودا ، ایک خلیے والی آبی خوردبینی مخلوق ، ان کا خلیہ اعلیٰ قسم کے پودوں کے خلیے جیسا ہوتا ہے، چھوٹی آبی مخلوق سے لیکر وہیل تک کی خوراک بنتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diatom)
diatom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔