تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتْمَہ" کے متعقلہ نتائج

رَتْمَہ

وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے اُنگلی پر باندھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتْمَہ کے معانیدیکھیے

رَتْمَہ

ratmaरत्मा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَتْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے اُنگلی پر باندھا جائے
  • ایک رُوئیدگی ہے کہ اس کی شاخیں بڑی بڑی ہوتی ہیں پتّے اس میں نہیں ہوتے، رسّی کی طرح سخت ہوتی ہے، دوسرے درختوں پر لپٹ کر لٹکنے لگتی ہے، Furze، دارشیشعان، جگن، تن

Urdu meaning of ratma

  • Roman
  • Urdu

  • vo taagaa jo baat yaad rakhne ke li.e unaglii par baandhaa jaaye
  • ek ruu.uui.idgii hai ki is kii shaaKhe.n ba.Dii ba.Dii hotii hai.n pate is me.n nahii.n hote, rassii kii tarah saKht hotii hai, duusre daraKhto.n par lipaT kar laTakne lagtii hai, Furze, daarshiishaan, jagan, tan

English meaning of ratma

Noun, Masculine

  • thread which is wrapped around finger as an aid to memory
  • a kind of plant which has large branches, and had no leaves, it is hard like a rope, it is wraps itself around other trees and starts hanging

रत्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो धागा जो बात याद रखने के लिए उंगली पर बांधा जाये
  • एक पौधा है कि उसकी शाख़ें बड़ी-बड़ी होती हैं पत्ते उसमें नहीं होते, रस्सी की तरह कठोर होती है, दूसरे पेड़ों पर लिपट कर लटकने लगती है, Furze

رَتْمَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَتْمَہ

وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے اُنگلی پر باندھا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone