تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھلے دُھلائے" کے متعقلہ نتائج

دُھلے دُھلائے

دھوئے ہوئے، دھو کر صاف کیے ہوئے

دُھلی دُھلائی

دھوئی ہوئی، دھوکر صاف کی ہوئی

دُھلا دُھلا

صاف وشفاف ، اُجلا .

دِل دَہْلا دینا

ڈرانا ، دہشت زدہ کرنا

دِلوں دِل

دل ہی دل میں ، چپکے چپکے .

دِل دَہَل جانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَھل دَھل

کسی رقیق شے کے زیادہ مقدار میں یا زور سے بہنے کی کیفیت یا آواز

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

دُھلی دُھلی

دُھلی و شفاف .

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

دَھل دَھل کَرنا

زیادہ بہنا ، زور سے بہنا ، آواز سے بہنا .

دال دُول

رک : دال دلیا معنی نمبر ا .

دال دَلِیا ہونا

کچھ نہ کچھ کام بن جانا

دَہَل دَہَل کے

خوفزدہ ہو کے ، ڈر ڈر کے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھلے دُھلائے کے معانیدیکھیے

دُھلے دُھلائے

dhule-dhulaa.e•धुले-धुलाए

اصل: ہندی

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

دُھلے دُھلائے کے اردو معانی

صفت

  • دھوئے ہوئے، دھو کر صاف کیے ہوئے

Urdu meaning of dhule-dhulaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • dho.e hu.e, dho kar saaf ki.e hu.e

English meaning of dhule-dhulaa.e

Adjective

  • washed, cleaned

धुले-धुलाए के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धोए हुए, धो कर साफ़ किए हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھلے دُھلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھلے دُھلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone