تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھل دَھل" کے متعقلہ نتائج

دَھل دَھل

کسی رقیق شے کے زیادہ مقدار میں یا زور سے بہنے کی کیفیت یا آواز

دَھل دَھل کَرنا

زیادہ بہنا ، زور سے بہنا ، آواز سے بہنا .

دُھل جانا

کپڑے یا کسی اور شے کا دھویا جانا ، (پانی سے)صاف ہوجانا .

گِلَہ دُھل جانا

گِلہ جاتا رہنا، شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

گُناہ دُھل جانا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

دِلوں دِل

دل ہی دل میں ، چپکے چپکے .

دِل دَہَل جانا

خوف کھانا، ڈرنا

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

دُھلی دُھلائی

دھوئی ہوئی، دھوکر صاف کی ہوئی

دُھلا دُھلا

صاف وشفاف ، اُجلا .

دُھلی دُھلی

دُھلی و شفاف .

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

دُھلے دُھلائے

دھوئے ہوئے، دھو کر صاف کیے ہوئے

دِل دَہْلا دینا

ڈرانا ، دہشت زدہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھل دَھل کے معانیدیکھیے

دَھل دَھل

dhal-dhal•धल-धल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھل دَھل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی رقیق شے کے زیادہ مقدار میں یا زور سے بہنے کی کیفیت یا آواز

Urdu meaning of dhal-dhal

  • Roman
  • Urdu

  • kisii raqiiq shaiy ke zyaadaa miqdaar me.n ya zor se bahne kii kaifiiyat ya aavaaz

English meaning of dhal-dhal

Adverb

  • (flow) in a gush
  • To move or walk slowly

धल-धल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी तरल पदार्थ के अधिक मात्रा में या तीव्रता से बहने की स्थिति या ध्वनि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھل دَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھل دَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone