تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھکان" کے متعقلہ نتائج

ڈُھکان

گودھولی ، چراگاہ سے مویشیوں کو واپسی کا وقت شام

ڈِھکاں

شخص ، چیز یا کوئی امر جس کے بارے میں معلوم ہو لیکن زبان سے نہ کہا جائے ، جیسے فُلاں شخص ، فُلاں چیز یا فُلاں جگہ

ڈاکاں

ڈاکا.

ڈُھکانا

ढुकने के लिए किसी को प्रवृत्त करना; घुसाना या प्रवेश कराना।

ڈَھکانا

چُھپانا، کپڑا یا کوئی اور چیز اُوپر ڈالنا

ڈَہْکانا

بیکار کر دینا ، پھینک دینا

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈُھکْںا

جُھکنا ، مائل ہونا

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکْنی

چھوٹا ڈھکنا، چھوٹا سرپوش، ڈِبیا کی کلھیا کا ڈھکنا

ڈاکْنی

ایک مخلوق، جو کالی کی پرستار ہے، دیونی، بھتنی، ڈاکو کی تانیث، ڈائن

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھکان کے معانیدیکھیے

ڈُھکان

Dhukaan•ढुकान

  • Roman
  • Urdu

ڈُھکان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گودھولی ، چراگاہ سے مویشیوں کو واپسی کا وقت شام

Urdu meaning of Dhukaan

  • Roman
  • Urdu

  • godhuuli, charaagaah se maveshiiyo.n ko vaapsii ka vaqt shaam

ढुकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोधूलि, चरागाह से जानवरों को शाम के समय वापसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone