تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھواں چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

دُھواں چھوڑْنا

dhu.aa.n chho.Dnaaधुआँ छोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھواں چھوڑْنا کے اردو معانی

  • آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

    مثال ایک سروے رپورٹ کے مطابق شہر میں چلنے والی گاڑیوں میں دھنواں چھوڑنے والی گاڑیوں میں کثرت سے اضافہ ہو رہا ہے.

  • فضا خراب کرنا، ماحول بگاڑنا

    مثال ہمارے ہاں پارٹیاں بہت ہیں لیکن سب دھواں چھوڑ رہی ہیں.

Urdu meaning of dhu.aa.n chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag, tel ya huqaa sulagne se gais Khaarij honaa
  • fizaa Kharaab karnaa, maahaul bigaa.Dnaa

धुआँ छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • आग, तेल या हुक़्क़ा सुलगने से गैस निकलना

    उदाहरण एक सर्वे रिपोर्ट के मुताबिक़ शहर में चलने वाली गाड़ियों में धुआँ छोड़ने वाली गाड़ियों में कसरत से इज़ाफ़ा हो रहा है। हमारे हाँ पार्टियाँ बहुत हैं लेकिन सब धुआँ छोड़ रही हैं।

  • वातावरण अशुद्ध करना, माहौल बिगाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھواں چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھواں چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone