تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوپ" کے متعقلہ نتائج

دھوپ

ایک قسم کی تلوار، اسی تلوار کا سیدھا وار، چوڑا پتّا یا لوہے کا پتر

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے ہیں

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

دھوپی

رک : ”دھوپ“ ، ایک طرح کی تلوار.

دھوپا

دھوکا .

دھوپْیا

فریبی ، مکّاراجی وہ ہے

دُھوپ آنا

سورج کی روشنی کا پھیل کر آنا، دن چڑھنا

دُھوپ لَگْنا

دھوپ کا اثر ہونا .

دُھوپ مِلْنا

سورج کی گرمی پہن٘چنا ، کسی چیز کو دھوپ میں رکھنا.

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

دُھوپ پڑنا

گرمی کا تیز ہونا، دھوپ کا پھیلنا

دُھوپ لینا

سورج کی گرمی کا اثر قبول کرنا ، دھوپ کھانا.

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

دُھوپ پَہُنچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوپ کے معانیدیکھیے

دھوپ

dhop•धोप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دھوپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی تلوار، اسی تلوار کا سیدھا وار، چوڑا پتّا یا لوہے کا پتر

Urdu meaning of dhop

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii talvaar, isii talvaar ka siidhaa vaar, chau.Daa pitaa ya lohe ka putr

English meaning of dhop

Noun, Feminine

  • a broad leaf
  • a kind of sword with flat blade

धोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की तलवार, खड्ग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone