تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھوڈا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھوڈا ڈالْنا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَنْڈا ڈیرا ڈالْنا

مع ساز و سامان کے کسی جگہ قیام کرنا، گھر بار کے ساتھ فروکش ہونا، ڈیرا ڈنڈا ڈالنا

گَلے میں ڈھول ڈالْنا

مصیبت مول لینا، اپنے لیے خود مشکل پیدا کرنا.

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

سایَہ ڈالْنا

متاثر کرنا، اثر ڈالنا، زیر اثر کرنا

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

سایَہ ڈَھلْنا

دُھوپ کا ختم ہونا، سایہ پھیلنا، شام ہونا

مَے ڈَھلنا

شراب کا دور چلنا، شراب پی جانا، شراب کا بوتل سے نکلنا

جی ڈالْنا

زندگی بخشنا، روح پھون٘کنا

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

دِل ڈالْنا

دھیان لگانا ، توجہ کرنا ، مشغول ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھوڈا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈھوڈا ڈالْنا

DhoDaa Daalnaa•ढोडा डालना

  • Roman
  • Urdu

ڈھوڈا ڈالْنا کے اردو معانی

  • کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

Urdu meaning of DhoDaa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarKhaanaa phailaanaa ; makar karnaa, jaal phailaanaa

ढोडा डालना के हिंदी अर्थ

  • कारख़ाना फैलाना , मकर करना, जाल फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھوڈا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھوڈا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone