تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھنگانا" کے متعقلہ نتائج

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دانگانہَ

چندہ کر کے سیر و سفر کے لیے سامان خورد نوش مہیا کرنا.

دِھینگانَہ

حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دُھنْوانا

رُوئی صاف کرانا

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دَھنسانا

رک : دھسانا .

دُھن رَہْنا

فکر لگی رہنا .

دُھن لَگانا

آس لگانا ، امید لگانا .

دَھن لَگانا

مال خرچ کرنا ، زمیندار کاگائے بھینس وغیرہ قرض میں لینا

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دِھیانا

تَفکّر کرنا، سوچنا، غور کرنا، جاننے کی کوشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھنگانا کے معانیدیکھیے

دِھنگانا

dhi.ngaanaa•धिंगाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دِھنگانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .
  • دِچھنا ، رقم جو دلھن کے عزیزوں کو بطور عطیہ دی جائے انعام ، معاوضہ ، نذرانہ.
  • ظُلم ، زیادتی ، پریشان کرنا.
  • چہل پہل ، ہنگامہ ، چھیڑ چھاڑ.
  • ٹالنا ، ٹالا برائی کرنا.

Urdu meaning of dhi.ngaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dulhan ke aziizo.n ka darvaaza kholne ke vaqt da-e-chhanna lene par israar-o-takraar
  • da-e-chhanna, raqam jo dulhan ke aziizo.n ko bataur atiiyaa dii jaaye inaam, mu.aavzaa, nazraanaa
  • zulam, zyaadtii, pareshaan karnaa
  • chahl pahal, hangaamaa, chhe.Dchhaa.D
  • Taalnaa, Taalaa buraa.ii karnaa

English meaning of dhi.ngaanaa

Noun, Masculine

  • clamor, pandemonium

Verb

  • oppress, harass, worry, tease

धिंगाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • धींगा-धींगी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھنگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھنگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone