تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھنگانَہ" کے متعقلہ نتائج

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دِھینگانَہ

حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دانگانہَ

چندہ کر کے سیر و سفر کے لیے سامان خورد نوش مہیا کرنا.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دُھنْوانا

رُوئی صاف کرانا

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دَھنسانا

رک : دھسانا .

دُھن رَہْنا

فکر لگی رہنا .

دُھن لَگانا

آس لگانا ، امید لگانا .

دَھن لَگانا

مال خرچ کرنا ، زمیندار کاگائے بھینس وغیرہ قرض میں لینا

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دَفْنانا

کفن پہنا کر مُردے کو قبر میں گاڑنا، دفن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھنگانَہ کے معانیدیکھیے

دِھنگانَہ

dhi.ngaana• धिंगाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دِھنگانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

Urdu meaning of dhi.ngaana

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka mahsuul jo ajnaas par fii man ek daang ke hisaab se vasuul kyuu jaataa tha. daangaa na

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھنگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھنگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone