تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیل کَرنا

پہلوتہی کرنا، وقت گزاری کرنا، دیرلگانا

ڈِھیلا کَرْنا

(دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا

ڈھیر کَرنا

جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا

ڈائِل کَرنا

ٹیلیفون بکس کا رِیسیور اُٹھا کر نمبر مِلانا.

بَدَن ڈِھیلا کَرنا

جسم کو سست کرنا، چست نہ رکھنا

باگ ڈِھیلی کَرنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

ٹانکے ڈِھیلے کَرنا

تھکا دینا، عاجز کردینا

پیچ ڈِھیلا کَرنا

بندش ہلکی کر دینا ، پابندی کم کر دینا.

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا، ارادہ سست کرنا، نیت بدل دینا

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

ہمت پست کرنا، ارادہ سست کرنا، نیت بدل دینا

جانگَر ڈِھیلے کَرنا

اتنا چلنا کہ ٹانگیں رہ جائیں

گِرَفْت ڈِھیلی کَرنا

ہاتھ سے چھوڑ دینا ، رہا کرنا ، ڈھیل دینا .

بَخیَہ ڈِھیلا کَرنا

دکھ دینا، پریشان کرنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَرنا

to cause to weaken or loosen the joints of body, scare, frighten

اِنْجَر پِنْجَر ڈِھیْلے کَرنا

اعضا کو تھکا دینا، مضمحل کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیل کَرنا کے معانیدیکھیے

ڈِھیل کَرنا

Dhiil karnaa•ढील करना

محاورہ

مادہ: ڈِھیل

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیل کَرنا کے اردو معانی

  • پہلوتہی کرنا، وقت گزاری کرنا، دیرلگانا
  • غفلت برتنا، لاپروائی کرنا

Urdu meaning of Dhiil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahluutihii karnaa, vaqt guzaarii karnaa, der lagaanaa
  • Gaflat baratnaa, laaparvaa.ii karnaa

English meaning of Dhiil karnaa

  • dawdle

ढील करना के हिंदी अर्थ

  • टाल-मटोल करना, समय व्यतीत करना, देर लगाना
  • असावधानी बरतना, लापरवाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone