تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونج" کے متعقلہ نتائج

دَھونج

فِکر ، خیال ، دھیان ، سوچ ، عکس .

دَھنَج

ایک قسم کا سبز پتّھر .

دَھونی

آواز، غُل شور، سُر، گُون٘ج، ڈھول کی آواز

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دُھونا

ایک قسم کا روغن، جس کو کشتی کے نیچے لگاتے ہیں تاکہ پانی کا اثر نہ ہو، تارکول

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونک

پیاس کی شدّت جو گرمی کی وجہ سے ہو، ہانپنے، سانس چڑھنے، مرغولے اُڑانے کا عمل

دَھوَج

(عو) آلۂ تناسل .

دَونجا

ڈھان٘چہ، مچان

دَھوَن

آواز ، طرز ، لَے .

دھوج

فکر، ایذا ، دِقت ، تکلیف ، دُکھ.

دَرُونَج

ایک روئیدگی کی جڑ ہے گرہ دار اور چپٹی ہوتی ہے اور اُوپر سے رنگ خاکی ہوتا ہے اندر سے سفید نکلتی ہے اور تھوڑی سخت اور وزنی ہوتی ہے اور وضع اس کی بِچّھو کی دُم کی سی ہوتی ہے.

دُھونَک

رک : دُھونا ، ایک قسم کا گوند ، رال .

دُھوَن

گندا پانی، کسی چیز کا دھوون

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونج کے معانیدیکھیے

دَھونج

dhau.nj•धौंज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَھونج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فِکر ، خیال ، دھیان ، سوچ ، عکس .

Urdu meaning of dhau.nj

  • Roman
  • Urdu

  • fikr, Khyaal, dhyaan, soch, aks

धौंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़िक्र, विचार, ध्यान, सोच, चिंतन

دَھونج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone