تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَھرور کَرنا

امانت رکھنا، ودیعت رکھنا، تحویل میں دینا

دَھروڑ کَرنا

امانت رکھنا ، ودیعت رکھنا ، تحویل میں دینا .

دَروہ کَرنا

کَینہ وری یا شرارت سے کوئی کام کرنا ؛ دشمن ہونا ، مخالف ہونا.

دَھول رَسِید کَرنا

تھپَڑ مارنا ، چپت رسید کرنا.

دَھرْم بِھشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا ، دھین کھونا .

دَھرْم بَھرَشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا، دین کھونا

دُور کَرْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

دَور کَرْنا

چکّر پورا کرنا، چکّر لگانا

کَرْنا دَھرْنا

سب انتظام کرنا، بندوبست کرنا، پورے طریقے سے انجام دینا

دَھرْم کَرْنا

بھلائی کرنا، نیکی کرنا، انصاف کرنا، مہربانی کرنا

دَور تَمام کَرْنا

سلسلہ ختم کرنا ، دور پیمانہ روکنا .

دَور پُورا کَرْنا

اپنے مدار کے کسی مقام سے چل کر پورے مدار پر چکر لگانے کے بعد پھر اسی مقام پر آجانا

دَھوں دَھوں کَرْنا

بار بار کھان٘سنا ، کھان٘سی کا عارضہ ہونا .

دَھرْم پُورا کَرْنا

فرض ادا کرنا .

دَھرْم راج کَرْنا

عدل وانصاف کے ساتھ حکومت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرور کَرنا کے معانیدیکھیے

دَھرور کَرنا

dharor karnaa•धरोर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھرور کَرنا کے اردو معانی

  • امانت رکھنا، ودیعت رکھنا، تحویل میں دینا

    مثال • اک تویہ گھر کی قیمتی چیزیںبینک میں آج ہی دھروڑ کریں.

Urdu meaning of dharor karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • amaanat rakhnaa, vadiiat rakhnaa, tahviil me.n denaa

धरोर करना के हिंदी अर्थ

  • अमानत रखना, धरोहर रखना, तहवील में देना, सूपुर्द करना

    उदाहरण • एक तो यह घर की क़ीमती चीज़ बैंक आज ही धरोड़ कीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone