تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَروہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَروہ کَرنا

کَینہ وری یا شرارت سے کوئی کام کرنا ؛ دشمن ہونا ، مخالف ہونا.

دورَہ کَرْنا

گشت لگانا، آنا جانا

دِرَو کَرْنا

فصل کاٹنا

دَوا کَرْنا

علاج کرنا

دَرْجَہ کَرْنا

حالت بنانا ، کسی خاص حالت پر لانا .

دِل دَریا کَرنا

دل کُشادہ کرنا ، فیاضی کرنا ، فراخ دلی دکھانا

دَوا دارُو کَرنا

علاج معالجہ کرانا

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دُور کَرْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

دیر کَرْنا

عرصہ لگانا، وقت گزارنا

دَور کَرْنا

چکّر پورا کرنا، چکّر لگانا

دارُو کَرْنا

رک : دوا کرنا .

دِھیرا کَرنا

رام کرنا ، دِھیما کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَروہ کَرنا کے معانیدیکھیے

دَروہ کَرنا

daroh karnaa•दरोह करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَروہ کَرنا کے اردو معانی

  • کَینہ وری یا شرارت سے کوئی کام کرنا ؛ دشمن ہونا ، مخالف ہونا.

Urdu meaning of daroh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiina varii ya sharaarat se ko.ii kaam karnaa ; dushman honaa, muKhaalif honaa

दरोह करना के हिंदी अर्थ

  • दुश्मनी या शरारत से कोई काम करना; शत्रु होना, विरोधी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَروہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَروہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone