تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dharma" کے متعقلہ نتائج
dharma کے لیے اردو الفاظ
dharma کے اردو معانی
اسم
- (ہندو مت، بدھ مت) دھرم
- قانون یا پیروی قانون
- خصوصاً مذہبی قانون
- مذہب
- نیکی/ خوبی
- لازمی خاصہ
- مذہبی فرض/ فریضہ
- مذہبی کتب میں درج قواعد شعار
dharma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हिंदू मत, बुध मत) धर्म
- क़ानून या पैरवी क़ानून
- ख़ुसूसन मज़हबी क़ानून
- मज़हब
- नेकी/ ख़ूबी
- लाज़िमी ख़ास्सा
- मज़हबी फ़र्ज़/ फ़रीज़ा
- मज़हबी कुतुब में दर्ज क़वाइद शआर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَھرْماتْما
مخیر، سخی، فیاض، نیک شخص، وہ شخص جس کی روح مذہبی رسوم سے بھری ہوئی ہو، مذہب کا مطیع اور بہت نیک شخص
دَھرْم اَدِھیکاری
minister of justice, chief officer of justice, administrator of the law, judge, magistrate
دَھرْم اَدَھَرم
دین اور بے دینی، جائز اور ناجائز، ثواب اور گناہ، دین اور بے دینی کا علم، اچھا اور برا، سچا اور جھوٹا ہونا
دَھرْم مَن٘ڈْلی
(ہندو) پُوجا پاٹ کے نغمے گانے والوں کا گروہ، دیوی دیوتائوں کی مدح میں گیت گانے والوں کی ٹولی
پاپ ڈُبووے دَھرَم تِراوے، دَھرمی کدَھی نہ مُنھ دُکھ پاوے
گناہ انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے نیکی بچاتی ہے اور تکلیف نہیں ہونے دیتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dharma)
dharma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔