تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنپَت" کے متعقلہ نتائج

دَھنپَت

دولت مند، خزانوں کا مالک، خدیو خزائن

دُھرْپَت

(موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .

دَھن پَتی

कुबेर।

دَھن پَتْر

ورثہ میں ملی جائیداد کی فہرست، بہی کھاتہ

دَھن پَٹ

آتشبازی چُھوٹنے کی آواز .

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

دانائی

عقل، عقل مندی، ہوشیاری

دانِیا

दानी। दाता। वि० १. दान-संबंधी। २. दान लेनेवाला। जैसे-दानिया ब्राह्मण।

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانو

a demon

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

دانے

دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دَھنا

بیوی ، زوجہ ، استری

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنپَت کے معانیدیکھیے

دَھنپَت

dhanpat•धनपत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھنپَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولت مند، خزانوں کا مالک، خدیو خزائن

    مثال • دھن پت، یعنی خزانے کا بادشاہ، اس کے رنگ اعلیٰ پتے پر بادشاہ تخت پر بیٹھا ہوا ہے.

Urdu meaning of dhanpat

  • Roman
  • Urdu

  • daulatmand, Khazaano.n ka maalik, Khadiiv Khazaa.in

English meaning of dhanpat

Noun, Masculine

  • wealthy, rich, the owner of treasure

धनपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धनी, दौलतमंद, खजानो का मालिक

    उदाहरण • धनपत, ख़दयु ख़ज़ाइन, पहले वरक़ पर एक आदमी की तस्वीर बनाते हैं। • धनपत, यानी ख़ज़ाने का बादशाह, उसके आला रंग आला पत्ते पर बादशाह तख़्त पर बैठा हुआ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone