تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنگِیلا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنگِیلا

خوش شکل ، خُوشنما ، حسین ، خوبصورت ؛ مہذب ؛ باسلیقہ

ڈَھنگْیا

رک : ڈھن٘گیلا

ڈُونگْیا

چھوٹا سا ڈونگا سامنے گھڑا رکھا ہے آپ ہی لو ، ”ڈونگیا تو ہے ہی نہیں“.

ڈَنکِیلا

ڈنسنے والا ، ڈن٘ک والا جانور

ڈَھبِیلا

خوش شکل، سِڈول، سَجیلا

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈھنڈیا

تلاش، جستجو

ڈِھنگْڑا

ہٹّا کٹّا ، جوانِ قوی بازو

ڈُنگْیا

ایک وضع کی چھوٹی کشتی، چھوٹی ناؤ، ڈنگی

ڈِینگیا

شیخی بگھارنے والا، شیخی خورا، لاف زن، بڑ بولا، دُون کی ہانکنے والا

ڈَھنگی

چالاک، چتر، بہت چالاک، چالباز

ڈِھیلا کَرْنا

(دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا

ڈُھنْڈْیا پَڑنا

ہر طرف تلاش کیا جانا، ڈھونڈھا جانا

ڈِھیلا ہونا

نرم پڑ جانا ، مہربان ہو جانا ، غصہ کم ہونا.

ڈھیلا دینا

ڈھیلا مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنگِیلا کے معانیدیکھیے

ڈَھنگِیلا

Dha.ngiilaa•ढंगीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَھنگِیلا کے اردو معانی

صفت

  • خوش شکل ، خُوشنما ، حسین ، خوبصورت ؛ مہذب ؛ باسلیقہ

Urdu meaning of Dha.ngiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khush shakl, Khuu.oshanmaa, husain, Khuubsuurat ; muhazzab ; baasliiqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنگِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنگِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone