تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن کَر" کے متعقلہ نتائج

دَھن کَر

دھان کا کھیت، قطعۂ زمین جس میں دھان بویا گیا ہو

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے

دانائے کار

کام جاننے والا؛ عقل مند؛ ہوشیار

دان کَر دینا

خیرات کردینا

دھان کھیری

(کاشت کاری) دھان کی کاشت کے لائق چکنی مٹی کی نشیبی زمین جس میں پانی کی ترائی رہے .

کَر دینا

آگ مین جلا تپا کر سرخ کر دینا، چمکا دینا.

کَرا دینا

جادو ٹونا کرادینا، سفلی عمل کرانا.

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

نا کر دینا

انکار کرنا ، نہیں کرنا ، منع کر دینا ۔

مَحْرُوم کَر دینا

حق مار لینا، حق نہ دینا

مَسْدُود کَر دینا

رک : مسدود کرنا

مُنْہَمِک کَرْ دینا

کام میں لگا دینا ، مصروف کر دینا

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

زِچ زَچ کَر دینا

قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن کَر کے معانیدیکھیے

دَھن کَر

dhan-kar•धन-कर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دَھن کَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھان کا کھیت، قطعۂ زمین جس میں دھان بویا گیا ہو
  • سخت بنجر زمین
  • (کاشت کاری) وہ زمین جس میں دھان بوئے جائیں

Urdu meaning of dhan-kar

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan ka khet, qataah-e-zamiin jis me.n dhaan boyaa gayaa ho
  • saKht banjar zamiin
  • (kaashatkaarii) vo zamiin jis me.n dhaan buu.e jaa.e.n

धन-कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धान का खेत, भूमि का वह क्षेत्र जिसमें धान बोया गया हो
  • अत्यधिक अनुपजाऊ भूमि
  • (कृषि) वह भूमि जिसमें धान बोए जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone