تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا" کے متعقلہ نتائج

دَھمَک

زمین پر بھاری قدم پڑنے کی آواز یا تہلکا، پاؤں کی آہٹ

دَھمَک ہے

(کہار) راستہ اونچا نیچاہے ، راستہ ناہموار ہے .

دَھمَک جانا

. ڈر جانا ، خوفزدہ ہونا ، سہم جانا .

دَھمَک دینا

دھمکانا، ڈرانا

دَھمَکْنا

دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا

دَھمَک اُٹْھنا

دہل جانا ، ہل جانا ، متزلزل ہو جانا ؛ گونجنا .

دَھمَک پَڑْنا

ضرب لگنا، صدمہ پہنچنا

دَھمَک دَھمَکنا

(محاوری) چنائی میں بوجہ وزن اینٹ کا اپنی سطح سے کسی قدر نیچے کو دب جانا

دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا

اینٹ سے اینٹ بجانا (رک) کا لازم.

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

دَھمُکّا

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز .

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

دَھمْکی

دھمکانے کا عمل

دَھمْکی دینا

ڈرانا، خوفزدہ کرنا، انجام بد سے آگاہ کرنا، سزا دینے یا ضرر پہنچانے کا ارادہ ظاہر کرنا

دَھمکی آمیز

خوفناک، ڈراونا، دھمکی سے بھرا ہوا، دھمکی کے ساتھ

دَھمکَانا

ڈرانا، خوف دلانا، خوف زدہ کرنا

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

دَھمْکاوا

دھمکانے کا عمل ، دھمکی .

دَھمکار

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز ، جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر .

دَھمکی میں آنا

ڈر جانا، خوف زدہ ہو کر کوئی بات مان لینا

دَھمْکاوَٹ

دھمکانا (رک) کا حاصل مصدر ، دھمکاوا .

دَھمکار میں آنا

ڈر جانا ، خوفزدہ ہوکر کوئی بات مان لینا ، مرعوب ہوجانا .

دُھم کَرنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا .

دَھم کُٹی کَرْنا

مارنا پیٹنا ، درگت بنانا .

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

اِینٹ دَھمَک

بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

سَر میں دَھمَک ہونا

سر میں چوٹ سی لگنا یا درد سا ہونا (کسی سخت یا نا گوار آواز سے) ، سر میں بھاری پن محسوس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا کے معانیدیکھیے

دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا

dhamak se ii.nT bajnaaधमक से ईंट बजना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا کے اردو معانی

  • اینٹ سے اینٹ بجانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of dhamak se ii.nT bajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • i.inT se i.inT bajaanaa (ruk) ka laazim

धमक से ईंट बजना के हिंदी अर्थ

  • ईंट से ईंट बजाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھمَک

زمین پر بھاری قدم پڑنے کی آواز یا تہلکا، پاؤں کی آہٹ

دَھمَک ہے

(کہار) راستہ اونچا نیچاہے ، راستہ ناہموار ہے .

دَھمَک جانا

. ڈر جانا ، خوفزدہ ہونا ، سہم جانا .

دَھمَک دینا

دھمکانا، ڈرانا

دَھمَکْنا

دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا

دَھمَک اُٹْھنا

دہل جانا ، ہل جانا ، متزلزل ہو جانا ؛ گونجنا .

دَھمَک پَڑْنا

ضرب لگنا، صدمہ پہنچنا

دَھمَک دَھمَکنا

(محاوری) چنائی میں بوجہ وزن اینٹ کا اپنی سطح سے کسی قدر نیچے کو دب جانا

دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا

اینٹ سے اینٹ بجانا (رک) کا لازم.

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

دَھمُکّا

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز .

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

دَھمْکی

دھمکانے کا عمل

دَھمْکی دینا

ڈرانا، خوفزدہ کرنا، انجام بد سے آگاہ کرنا، سزا دینے یا ضرر پہنچانے کا ارادہ ظاہر کرنا

دَھمکی آمیز

خوفناک، ڈراونا، دھمکی سے بھرا ہوا، دھمکی کے ساتھ

دَھمکَانا

ڈرانا، خوف دلانا، خوف زدہ کرنا

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

دَھمْکاوا

دھمکانے کا عمل ، دھمکی .

دَھمکار

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز ، جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر .

دَھمکی میں آنا

ڈر جانا، خوف زدہ ہو کر کوئی بات مان لینا

دَھمْکاوَٹ

دھمکانا (رک) کا حاصل مصدر ، دھمکاوا .

دَھمکار میں آنا

ڈر جانا ، خوفزدہ ہوکر کوئی بات مان لینا ، مرعوب ہوجانا .

دُھم کَرنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا .

دَھم کُٹی کَرْنا

مارنا پیٹنا ، درگت بنانا .

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

اِینٹ دَھمَک

بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

سَر میں دَھمَک ہونا

سر میں چوٹ سی لگنا یا درد سا ہونا (کسی سخت یا نا گوار آواز سے) ، سر میں بھاری پن محسوس ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمَک سے اِینْٹ بَجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone