تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمَک پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھمَک پَڑْنا

ضرب لگنا، صدمہ پہنچنا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دام میں پَڑنا

دام میں آنا، دام میں پھن٘سنا، جال میں آنا، دھوکہ کھانا

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

دامَن میں آن پَڑنا

پناہ لینا

دام پانا

قیمت وصول ہونا

دام پَٹ٘نا

روپیہ پیسا یا قیمت یا لاگت وصول ہونا

دامن پکڑنا

سہارا لینا، کسی کی پناہ میں آنا

دامَن میں پَلنا

آغوش میں پرورش پانا

دام بَھر٘ پانا

قیمت وصول ہونا، رُوپیہ وصول ہونا

تَقْدِیر کا دامن پَکَڑْنا

اپنا کام تقدیر کے حوالے کرنا، سب کام تقدیر پر چھوڑ دینا، قسمت پر بھروسہ کرن

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

مُنہ مانْگے دام پانا

حسب خواہش قیمت حاصل ہونا ، اپنی مرضی کی رقم پانا ۔

دامَن پَر نَماز پَڑْھنا

کِسی کی عِصمت یا پاکبازی وغیرہ کا قائل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمَک پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دَھمَک پَڑْنا

dhamak pa.Dnaa•धमक पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھمَک پَڑْنا کے اردو معانی

  • ضرب لگنا، صدمہ پہنچنا
  • نقصان ہونا، گھاٹا ہونا

    مثال • اب کی پچاس کرور سالانہ کی دھمک نہ پڑے تو ہمارا ذمہ. (۱۹۲۴، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۲۲ : ۴).

Urdu meaning of dhamak pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zarab lagnaa, sadma pahunchnaa
  • nuqsaan honaa, ghaaTa honaa

धमक पड़ना के हिंदी अर्थ

  • चोट लगना, पीड़ा पहुँचना
  • हानि होना, घाटा होना

    उदाहरण • अबकी पचास करोड़ सालाना (वार्षिक) की धमक न पड़े तो हमारा ज़िम्मा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمَک پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمَک پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone