تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھگّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھگّا

دُبلا اور لمبی ٹان٘گوں کا گھوڑا یا بیل، مریل ٹٹُّو، اسپِ لاغر، سو کیا قاق

ڈِھگار

ڈھیر، ان٘بار

ڈَہْگان

ڈھیر ، ان٘بار

ڈِھگاری

ڈھیری

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈَگْہ

قدم.

ڈِھگ

پہلو، طرف، نزدیک، قریب

ڈاگ

a stick used for beating drums

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈَھچّا

سر کی ٹکّر

ڈَھڈّا

نیچی زمین ی نشیب جہاں پانی جمع ہو جائے

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھگّا کے معانیدیکھیے

ڈَھگّا

Dhaggaa•ढग्गा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ڈَھگّا کے اردو معانی

صفت

  • دُبلا اور لمبی ٹان٘گوں کا گھوڑا یا بیل، مریل ٹٹُّو، اسپِ لاغر، سو کیا قاق
  • (کنایۃً) طویل القامت، بیوقوف، بے ڈول، بے ڈھنگا

Urdu meaning of Dhaggaa

  • Roman
  • Urdu

  • dublaa aur lambii Taango.n ka gho.Daa ya bail, mariyal TaTTuu.o, asp-e-laagar, sau kiya qaaq
  • (kanaa.en) taviil alqaa mat, bevaquuf, beDaul, beDhangaa

English meaning of Dhaggaa

Adjective

  • lean and long-legged (horse)

Noun, Masculine

  • old fool, rustic fool

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone