تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھچَکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھچَکْنا

دھکا لگنا، صدمہ پہنچنا

دَھچْکانا

ڈرانا، ڈرنا

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھمَکْنا

دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا

دَھرَکْنا

تڑپنا ، اچھلنا ، پھڑکنا ؛ دہلنا .

دَھکْنا

(گلَہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے ، لنگر ، دھڑک

دُھنَکْنا

روئی یا اُون دُھننا

دَھوکْنا

= धौंकना

دَھچْکَہ

رک : دَھچْکا .

دَھچْکا

دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دُھکَّنا

دُھکنا

धुकार

دَھسکنا

کھانسنا

دِھکْنا

आग का अच्छी तरह जलना या दहकना।

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھچَکْنا کے معانیدیکھیے

دَھچَکْنا

dhachaknaa•धचकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھچَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دھکا لگنا، صدمہ پہنچنا
  • دھسنا، بیٹھ جانا
  • دلدل میں دھنسنا

Urdu meaning of dhachaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhakkaa lagnaa, sadma pahunchnaa
  • dhasnaa, baiTh jaana
  • daldal me.n dhansinh

English meaning of dhachaknaa

Verb

  • shake, be jerked
  • sink (as a bog, slough, etc.)

धचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • धक्का लगना, सदमा पहुँचना
  • धसना, बैठ जाना, ज़मीन आदि का नीचे धँसना
  • दलदल में धँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھچَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھچَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone