تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deuce" کے متعقلہ نتائج
deuce کے لیے اردو الفاظ
deuce کے اردو معانی
اسم
- تاش کے کھیل یا پانسے میں، دو
- دو نشانوں والا تاش کا پتا یا پانسہ
- (عوامی) دو ڈالر
- (ٹینس) اسکور کا وہ مرحلہ جب کھیل میں دونوں فریقوں نے تین پوائنٹ یا چالیس کا اسکور حاصل کیا ہو یا ایک سیٹ میں پانچ کھیل جیت لیے ہوں اور فتح کے لیے ہر دو فریق کو یکے بعد دیگرے دو مزید پوائنٹ یا کھیلوں میں کامیابی حاصل کرنے کی ضرورت ہو
صفت
- دو
صفت
- (عربی) دیوث
- شیطان
- ابلیس
- غیر سنجیدہ کلمات لعنت میں استعمال کیا جاتا ہے
deuce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताश के खेल या पांसे में, दो
- दो निशानों वाला ताश का पता या पाँसा
- (अवामी) दो डालर
- (टेनिस) स्कोर का वो मरहला जब खेल में दोनों फ़रीक़ों ने तीन प्वाईंट या चालीस का स्कोर हासिल क्या हो या एक सीट में पाँच खेल जीत लिए हूँ और फ़तह के लिए हर दो फ़रीक़ को यके बाद दीगरे दो मज़ीद प्वाईंट या खेलों में कामयाबी हासिल करने की ज़रूरत हो
विशेषण
- दो
विशेषण
- (अरबी) दीवस
- शैतान
- इबलीस
- ग़ैर संजीदा कलिमात लानत में इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deuce)
deuce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔