تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْراہَت" کے متعقلہ نتائج

دُوسْراہَت

(مجازاً) فرق، کمی بیشی.

دُسْراہَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

دُسْرات

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْراہَٹ

غیریت، بیگانگی، اجنبی سمجھنے کا عمل ، دوسرا پن ، اِختلاف.

دُسْراتھ

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُسْرائِیَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

دو سَرا

پہلے کے بعد کا، دوم، ثانی، گنتی میں ایک کے بعد دو، دونوں جہان، دنیا اور آخرت

دو سَرْہا

رک : دوبدو .

دِیس رات

دن رات ، مراد : تمام وقت ، پر گھڑی ، ہمیشہ .

دوراہا

وہ سڑک جو دو راستوں کو مِلاتی ہو، وہ راستہ جو دو طرف گیا ہو

دوسرا کوئی

دوسرا، کوئی اور، کوئی بھی اور

دُسْراہَٹ

دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا، رفع تنہائی

دُوسْرا پَنا

(تصوّف) دوئی، دوسرا پہلو، دوسرا رُخ.

دُوسْرا پانو

جوتی کا جوڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْراہَت کے معانیدیکھیے

دُوسْراہَت

duusraahat•दूसराहत

  • Roman
  • Urdu

دُوسْراہَت کے اردو معانی

  • ایک سے دوسرا ہونے کی کیفیت ، تنہائی کا ساتھی.
  • (مجازاً) فرق، کمی بیشی.
  • غیریت، بیگانگی، اجنبی سمجھنے کا عمل ، دوسرا پن ، اِختلاف.

Urdu meaning of duusraahat

  • Roman
  • Urdu

  • ek se duusraa hone kii kaifiiyat, tanhaa.ii ka saathii
  • (majaazan) farq, kamii beshii
  • Gairiyat, begaanagii, ajnabii samajhne ka amal, duusraa pan, iKhatilaaf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْراہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْراہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone