تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dervish" کے متعقلہ نتائج
dervish کے لیے اردو الفاظ
dervish کے اردو معانی
اسم
- مسلم صوفیا کے مختلف حلقوں میں سے کسی کا کوئی فرد جو فقیرانہ وضع رکھتے ہیں، درویش۔.
dervish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुस्लिम सोफिया के मुख़्तलिफ़ हलक़ों में से किसी का कोई फ़र्द जो फ़क़ीराना वज़ा रखते हैं, दरवेश।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whirling dervish
درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.
قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش
غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .
قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش
غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .
اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش
ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے
آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش
جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
مَرد دَروِیش
دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dervish)
dervish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔