تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیر پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دیر پَڑْنا

اندازے یا توقع سے زیادہ وقت یا مدّت کا صرف ہونا ، تاخیر ہونا ، دیر لگتا.

دَر پَڑنا

نرخ مقرر کرنا ، قیمیت مقرر کرنا .

دُور پَڑْنا

بھٹک جانا.

دورَہ پَڑْنا

۱. بیماری کا حملہ ہونا، وقفے وقفے کے ساتھ عارضے کا حملہ ہونا.

دُور جَا پَڑْنا

اصل کے بجائے غیر متعلق مسائل سے واسطہ پیدا ہونا.

دَر پے پَڑْنا

رک : درپے ہونا.

دَر پَر پَڑْنا

کسی کے دروازے پر جم کر بیٹھ جانا، کسی کے پاس پناہ لینا، بے کسی کی حالت میں کسی کی پناہ لینا

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

دِماغی دَورَہ پَڑنْا

پاگل پن کا دورہ پڑنا.

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

دِیواروں سے سَر پھوڑْنا

جان توڑ کوشش کرنا.

گنڈے دار نماز پڑھنا

باقاعدہ نماز نہ پڑھنا، ناغہ کی نماز پڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیر پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دیر پَڑْنا

der pa.Dnaa•देर पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیر پَڑْنا کے اردو معانی

  • اندازے یا توقع سے زیادہ وقت یا مدّت کا صرف ہونا ، تاخیر ہونا ، دیر لگتا.

Urdu meaning of der pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andaaze ya tavaqqo se zyaadaa vaqt ya muddat ka sirf honaa, taaKhiir honaa, der lagtaa

देर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अंदाज़े या तवक़्क़ो से ज़्यादा वक़्त या मुद्दत का सिर्फ़ होना, ताख़ीर होना, देर लगता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیر پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیر پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone