تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

دَر پَڑنا

نرخ مقرر کرنا ، قیمیت مقرر کرنا .

دَر پے پَڑْنا

رک : درپے ہونا.

دَر پَر پَڑْنا

کسی کے دروازے پر جم کر بیٹھ جانا، کسی کے پاس پناہ لینا، بے کسی کی حالت میں کسی کی پناہ لینا

دُور پَڑْنا

بھٹک جانا.

دیر پَڑْنا

اندازے یا توقع سے زیادہ وقت یا مدّت کا صرف ہونا ، تاخیر ہونا ، دیر لگتا.

دورَہ پَڑْنا

۱. بیماری کا حملہ ہونا، وقفے وقفے کے ساتھ عارضے کا حملہ ہونا.

دُور جَا پَڑْنا

اصل کے بجائے غیر متعلق مسائل سے واسطہ پیدا ہونا.

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

دِماغی دَورَہ پَڑنْا

پاگل پن کا دورہ پڑنا.

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

دِیواروں سے سَر پھوڑْنا

جان توڑ کوشش کرنا.

آگ کا دریا ہو کود پڑیں

جرأت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر پَڑنا کے معانیدیکھیے

دَر پَڑنا

dar pa.Dnaa•दर पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَر پَڑنا کے اردو معانی

  • نرخ مقرر کرنا ، قیمیت مقرر کرنا .

Urdu meaning of dar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • narKh muqarrar karnaa, qiimiit muqarrar karnaa

दर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मूल्य निर्धारित करना, क़ीमत निश्चित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone