تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومْٹی" کے متعقلہ نتائج

رُومْٹی

(کھیل) کھیل میں ہٹ دھرمی یا خلاف و قاعدہ یا معاہدہ عمل .

رُومْٹی بازی

دغا دینا، دھوکا یا فریب میں ڈالنا

رُومْٹی باز

(شعبدے بازی) دغا دینے والا ، دھوکے فریب میں ڈالنے والا

رُومْٹی رُومْٹی

جھگڑسالو ، دغا باز ، جعم شاز ؛ جھگڑالو آدمی . دھوکے باز آدمی

رُومٹا

رونگٹا، رُواں، خراب لکڑی کی سطح پر رومٹے نظر آتے ہیں

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

رُومْنی

رک : رومن کیتھلک .

رُومی

روم یا روما نیز ترکی سے منسوب، روما کا (باشندہ یا ساز و سامان وغیرہ)، رومن زبان یا خط

رَوٹی

چھپر پڑا ہوا مکان جو بالا خانے پر بناتے ہیں (صحیح راوٹی)

رَونٹی

رک، رون٘ٹ

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَکْھٹی

ایک قسم کی ایکھ جس کے رس سے گڑ بنایا جاتا ہے، لکھڑا، رکھڑا

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رونی

روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومْٹی کے معانیدیکھیے

رُومْٹی

ruumTii•रूम्टी

  • Roman
  • Urdu

رُومْٹی کے اردو معانی

  • (کھیل) کھیل میں ہٹ دھرمی یا خلاف و قاعدہ یا معاہدہ عمل .
  • دھوکا ، فریب دغا ؛ جھگڑا کرنے یا لڑنے کا عمل .
  • (شعبدے باذی) دغا ، دھوکا ؛ جھوٹی اور دغا کی بات یا دغا کرنے کی ترکیب .
  • جھگڑالو ، دغا باز ، جعل ساز ؛ جھگڑالو آدمی ، دھوکے باز آدمی .

Urdu meaning of ruumTii

  • Roman
  • Urdu

  • (khel) khel me.n hiT dharmii ya Khilaaf-o-qaaydaa ya mu.aahidaa amal
  • dhoka, fareb daGaa ; jhag.Daa karne ya la.Dne ka amal
  • (shaabde baazii) daGaa, dhoka ; jhuuTii aur daGaa kii baat ya daGaa karne kii tarkiib
  • jhaga.Daaluu, daGaabaaz, jaalsaaz ; jhaga.Daaluu aadamii, dhoke baaz aadamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone