تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

دامَن بَھرنا

(کسی چیز سے جو مطلوب ہو) بہرہ ور ہونا، جی بھر کریا اِفراط سے حاصل ہونا یا دینا ۔

دامَن مُرادوں سے بَھرنا

کامیابی ہونا، آرزو یا تمّنا پُوری ہونا

دامَن گُناہ سے بَھرنا

بے آبرو ہونا، گُناہ گار ہونا

دام بَھرنا

تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

دامان مُراد بَھر٘نا

مُراد پُوری ہونا، آرزو بَر آنا

دَہَن موتِیوں سے بَھرْنا

انعام کے طور پر رقم دینا

دامَن بَھرا ہونا

پُر مایہ ہونا، مالا مال ہونا، بھرپُور ہونا

دُھواں بَھرنا

ان٘دھیرا ہو جانا ، گُھٹن ہونا.

سَب دھان بارَہ پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

دھیان بَسْنا

تصور قائم ہونا

دامن بَچانا

(کسی چیز یا امر سے) علیٰحدگی اختیار کرنا، بچنا، کترانا

دامَن بَڑھانا

دامن پھیلانا

دھیان بَٹانا

distract, divert attention

دامَن بَسانا

دامن یا آنچل خوشبودار کرنا

دانَہ بَھرانا

پرند کا اپنے بچے کے منہ میں دانہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن بَھرنا کے معانیدیکھیے

دامَن بَھرنا

daaman bharnaa•दामन भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن بَھرنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز سے جو مطلوب ہو) بہرہ ور ہونا، جی بھر کریا اِفراط سے حاصل ہونا یا دینا ۔
  • دامن آلودہ کرنا۔

Urdu meaning of daaman bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz se jo matluub ho) bahraavar honaa, jii bhar kriyaa iphraat se haasil honaa ya denaa
  • daaman aaluuda karnaa

दामन भरना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ से जो मतलूब हो) बहरावर होना, जी भर क्रिया इफरात से हासिल होना या देना
  • दामन आलूदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone