تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"delicatessen" کے متعقلہ نتائج
delicatessen کے لیے اردو الفاظ
delicatessen کے اردو معانی
اسم
- ڈیلی کیٹسن
- تیار کھانوں کی دکان
- امریکا میں ایسی دکان یا دکان کا شعبہ جہاں پکے ہوئے گوشت، خشک کردہ مچھلی، ساسیج، پنیر، سلاد اور اچار جیسی تیار چیزوں کے علاوہ ایسی ڈبا بند غذائیں فروخت کی جاتی ہیں جو یا تو استعمال کے لیے تیار ہوتی ہیں یا معمولی تیاری طلب ہوتی ہیں
- (عموماً جمع کے معانی لیے جاتے ہیں) وہ تیار کھانے جو ایسی جگہ فروخت کیے جاتے ہیں
delicatessen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डेली कीटसन
- तैय्यार खानों की दुकान
- अमरीका में ऐसी दुकान या दुकान का शोबा जहां पक्के हुए गोश्त, ख़ुशक करदा मछली, सॉसेज, पनीर, सलाद और अचार जैसी तैय्यार चीज़ों के इलावा ऐसी डिब्बाबंद ग़िज़ाएं फ़रोख़त की जाती हैं जो या तो इस्तिमाल के लिए तैय्यार होती हैं या मामूली तैय्यारी तलब होती हैं
- (उमूमन जमा के मआनी लिए जाते हैं) वो तैय्यार खाने जो ऐसी जगह फ़रोख़त किए जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (delicatessen)
delicatessen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔