تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"delete" کے متعقلہ نتائج

delete

قَلَم

دَلیتی

بھنے ہوئے چنوں کی دال بنانے کی چپٹے پیندے کی ہنڈیا ، دلنی .

دَلیٹی

(پسنہاری) دلیا یا دال دلنے کی چکی .

دَلَینتی

دلیتی، دانہ دلنے کی چکّی

delate

شائع

dilate

وُسعَت

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

دَلِت

جس کو دلا گیا ہو، دلا ہوا، روندا ہوا، کچلا ہوا، کچلا، مسلا ہوا

دَلَت

لوٹنا ، توڑنا ، الگ الگ ہونا ؛ بھاڑنا .

ڈِلْٹی

ڈلٹی پان٘چ گز کا لمبا رسّا ہوتا ہے اور عصا کے برابر موٹا.

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

دَولَت

دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ

دُلْتا

رک : ڈولتا .

delete کے لیے اردو الفاظ

delete

dɪˈliːt

delete کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حذف کرنا
  • محذوف کرنا
  • چھوڑنا
  • قلم زد کرنا
  • مٹانا
  • محو کرنا
  • کاٹ دینا یا نشان ڈالنا، جیسے قلم یا پنسل سے

delete के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हज़फ़ करना
  • महज़ूफ़ करना
  • छोड़ना
  • क़लमज़द करना
  • मिटाना
  • महव करना
  • काट देना या निशान डालना, जैसे क़लम या पैंसिल से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (delete)

نام

ای-میل

تبصرہ

delete

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone